The essential quick questions and crucial long questions of islamiat obligatory Islamic research wager paper for 1st yr 2022. This guess paper consists of critical questions of islamic education obligatory for F.A and F.Sc part 1. 90% of questions will come from this wager paper In Sha Allah.
1st yr Islamiat obligatory bet 2022
1st yr elegance 11 islamiat bet paper 2022

Islmic schooling obligatory guess paper for 2022 is for all punjab boards and in particular for 2nd time paper. greater than eighty% will come in 1st time paper and upto ninety% will are available 1st time paper.

also download Islamiat compulsory A+ past papers in pdf

 

This wager paper is for Lahore board, Gujranwala Board, Rawalpindi Board, Multan Board, Bahawalpur Board, Sahiwal Board etc.
1st yr Islamiat critical quick questions

Download  your File

islamiyat guess paper

عقیدہ کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم
عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے؟
شرک کا مفہوم لکھیں۔
شرک کی اقسام کے نام لکھیں۔
سورۃ اخلاص کا ترجمہ لکھیں۔
رسالت کا مفہوم بیان کریں۔
عقیدہ ختمِ نبوت سے کیا مراد ہے؟
عقیدہ ختمِ نبوت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
رسول کے معنی کیا ہیں؟
انبیاء کی چار خصوصیات لکھیں۔
رسالتِ محمدی کی چار خصوصیات لکھیں۔
چار مشہور فرشتوں کے نام اور ان کے کام لکھیں۔
چار مشہور آسمانی کتابیں کونسی ہیں اور یہ کن انبیاء پر نازل ہوئیں؟
قرآن مجید کی چار خصوصیات لکھیں۔
عقیدہ آخرت کے انسانی زندگی پر دو اثرات لکھیں۔
منکرینِ آخرت کا قرآن نے کیا جواب دیا ہے؟ ایک آیت کا حوالہ دیں۔
کلمہ شہادت کا ترجمہ لکھیں۔
نماز کے دو فوائد لکھیں۔
نماز کی اہمیت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
نماز کے بارے میں ایک حدیث بمع ترجمہ لکھیں۔
بے روح نمازوں سے کیا مراد ہے؟
روزے کے بارے میں ایک حدیث بمع ترجمہ لکھیں۔
زکوٰۃ کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔
قرآن کی روشنی میں زکوٰۃ کے مصارف کے نام لکھیں۔
زکوٰۃ کے دو معاشرتی فائدے لکھیں۔
زکوٰۃ کے نصاب سے کیا مراد ہے؟ زکوٰۃ کا نصاب لکھیں۔
حج کے فائدے لکھیں۔
مقبول حج سے کیا مراد ہے؟
سعی سے کیا مراد ہے؟
ماں کی عظمت کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔
والدین کے دو حقوق لکھیں۔
اولاد کے دو حقوق لکھیں۔
ہمسائیوں کے دو حقوق لکھیں۔
استاد کے دو حقوق لکھیں۔
غیر مسلموں کے دو حقوق لکھیں۔
چار محاسنِ اخلاق کے نام لکھیں۔
کسبِ حلال سے کیا مراد ہے؟
غیبت اور اتہام میں کیا فرق ہے؟
کسبِ حلال کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیث لکھیں۔
یتیموں کی نگہداشت کے بارے میں آپﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
رشتہ مواخات سے کیا مراد ہے؟
صبر واستقلال کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔
نبی اکرم ﷺ کی زندگی سے عفو و در گزر کی کوئی مثال دیں۔
حضور اکرم ﷺ کافروں کے لیے بھی رحمت تھے۔ کیسے؟
ذکر کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔
تسبیحِ فاطمہ سے کیا مراد ہے؟
مکی اور مدنی سورتوں کی دو خصوصیات لکھیں۔
قرآن مجید کے چار اسماء گرامی لکھیں۔
قران مجید کے ھفاظت کے بارے میں ایک آیت بمع ترجمہ لکھیں۔
حدیث کے لغوی اور اصطلاحی معنی لکھیں۔
صحاح ستہ سے کیا مراد ہے؟ اس میں شامل کتابوں کے نام لکھیں۔
اسماء الربال کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
کتاب الاثار اور موطا کے موئلفین کے نام لکھیں۔
ترتیبِ توقیفی سے کیا مراد ہے؟
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ کا ترجمہ لکھیں۔
ان اللہ یامرو بالعدل والاحسان کا ترجمہ لکھیں۔
واعتصمو بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو کا ترجمہ لکھین۔
ان اکرمکم عنداللہ واتقکم کا ترجمہ لکھیں۔
انما بعثت لا تممہ حسن الاخلاق کا ترجمہ لکھیں۔
الصدق ینجی ولکذب یھلک کا ترجمہ لکھیں۔
کل المسلم علیٰ المسلم حرام دمہ و مالہ و عرضہ کا ترجمہ لکھیں۔
دہشت گردی کیا ہے؟ اس کے معاشرے پر دو اثرات لکھیں۔
دہشت گردی کے دو اسباب/ وجوہات لکھیں۔
دہشت گردی سے بچنے کے د و طریقے/ حفاطتی انتظامات لکھین۔
Islamic look at important long Questions
عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے؟ اس کے انسانی زندگی پر اثرات لکھیں۔
رسالتِ محمدی ﷺ کی خصوصیات لکھیں۔
عقیدہِ آخرت کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
شرک کی اقسام کی وضاحت کریں۔
زکوٰۃ کے معاشی اور معاشرتی فوائد لکھیں۔
کسبِ حلال کی اہمیت قرآن اور حدیث کی روشنی میں بیان کریں۔
رشتہ داروں کے حقوق تفصیل سے بیان کریں۔
اخوت سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہمیت بیان کریں۔
ذکر کی اہمیت اور مختلف صورتیں بیان کریں۔
قرآن مجید کی خصوصیات بیان کریں۔
قرآن مجید کی حفاظت پر نوٹ لکھیں۔
مکی اور مدنی صورتوں کی خصوصیات لکھیں۔
تدوینِ قرآن پر نوٹ لکھیں۔
جہا د کی اہمیت اور اقسام نیان کریں

 

Also Read:  11th class education guess 2022 punjab board

11th class islamiat guess paper 2022,guess paper 11th class 2022,islamyat guess 11th class,11th class islamiyat ekhtiyari guess paper,11th class islamiat laazmi guess 2022,11th class islamiat compulsory guess 2022,fbise islamiat guess paper 11th class,islamiat 11th class guess paper fbise,1st year islamiat elective guess paper 2022,1st year islamiat guess,islamiat guess 2022 class 11,10th class islamiat guess paper 2022,scheme of 11th class 2022 punjab board