Isl202 today final term paper aug

Isl 202 paper. 15-08-2023…7:30
Tayyab Shahid
مختصرسوالات:
1-عشور کسے کہتے ہیں۔
2۔غزوہ بدر میں کن مسلمان صحابیوں نے انفرادی کافرین کو جہنم واصل کیا ۔
3۔خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت حضرت محمد ﷺکی کتنی عمر تھی ۔۔
4۔خافاۓ راشدین کسے کہا جاتا ہے ۔5۔۔حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے دو القابات۔۔۔
تفصیلی سوالات:
١۔غزوہ حندہ کو غزوہ اضافی کیوں کہا جاتا ہے ۔۔
٢۔خطبہ حجتہ الوداع کے پانچ اہم نکات ۔
٣۔۔دو مسلمان ماہر فلکیات کے نام اور ان کے کارنامے
٤۔۔ضرورت مند رشتہ داروں کے متعلق اسلام کی تعلیمات ۔ایک حدیث کی روشنی میں بھی۔

Leave a Comment